گوجرہ، فری چاکلیٹ پائیں، مقامی ٹریول ایجنسی کا عالمی چاکلیٹ ڈئے پر فخریہ اعلان
گوجرہ: تفصیلات کے مطابق 7 جولائی کو چاکلیٹ کا عالمی دن منایا جاتا ہے،
اس عالمی دن کی مناسبت سے گوجرہ میں بھی مقامی ٹریول ایجنسی "فواز ٹریول اینڈ ٹورز" نے بھی عالمی چاکلیٹ ڈئے بھروپور انداز میں منانے کا اعلان کیا گیا ہے،
فواز ٹریول کی ٹیم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 7 جولائی صبح 11 سے شام 3 بجے تک دفتر آنے والے تمام افراد میں فری چاکلیٹس تقسیم کی جائیں گی۔
اپنی مفت چاکلیٹ کے لیے جمعہ 7 جولائی 2023 کو فواز ٹریولز گوجرہ میں جائیں!
— Fawaz Travel & Tours ® (@FawazTravels) July 6, 2023
شرائط و ضوابط:
- پروموشن جمعہ 7 جولائی 2023 کو صبح 11 بجے شروع ہوتا ہے اور جمعہ 7 جولائی 2023 کو سہ پہر 3 بجے ختم ہوتا ہے۔
- ایک چاکلیٹ فی گاہک،
- صرف اس وقت تک دستیاب ہے جب تک کہ اسٹاک ختم ہو۔
2/2