گوجرہ، پیر سید شہسوار علی شاہ ؒ کے عرس کی تقریب آج منعقد ہو گی

Gojra, Pir Syed Shahswar Ali Shah's Urs ceremony will be held today
File Photo

 گوجرہ: معروف روحانی شخصیت پیر سید شہسوار علی شاہ ؒ  کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب آج 5 فروری دربار عالیۃ شہسواریہ میں زیرصدارت پیر سید اسرار البہار شاہ منعقد ہو گی۔

تقریب میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا مفتی بشیر فاروقی خطاب کریں گے، جبکہ عرس مبارک کی نگرانی صاحبزادہ پیر سید مجاہد اسرار کریں گے۔

اشتہار