گوجرہ، دھند کے باعث دو بسوں کا تصادم

Gojra, two buses collide due to fog

 گوجرہ افسوسناک خبر، دھند کی وجہ سے پینسرہ روڈ پر دو بسیں آمنے سامنے سے ٹکرا گئی

بقول عینی شاہدین ایک بس  گوجرہ سے فیصل آباد کی طرف جا رہی تھی اوردوسری فیصل آباد سے گوجرہ کی طرف آرہی تھی  بہت زیادہ دھند ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل والے کو بچاتے ہوئے دونوں بسوں کا آمنے سامنے سے تصادم ہواجس کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں

اشتہار