بلال اصغر وڑائچ کی اہم سابق وفاقی وزیرسے خصوصی ملاقات Admin -جنوری 30, 2023 تفصیلات کے مطابق گوجرہ سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر بلال اصغر وڑائچ کی ملتان کے سابق وفاقی وزیرملک عامر ڈوگر سے خصوصی ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پرخرم گجر، رانا اطہر بشیر اورڈسٹرکٹ چیئرمین بیت المال ٹوبہ تیک سنگھ رانا ابرار خاں بھی ہمراہ ہیں۔