گوجرہ شہر میں دن ڈیہاڑے فائرنگ، نوجوان قتل Admin -جنوری 24, 2023 تفصیلات کے مطابق گوجرہ تھانہ سٹی کی حدود میں شہر کے مشہو تحصیل آفس روڈ پر دن ڈیہاڑے نامعلو م افراد کی فائرنگ سے نواحی چکنمبر 363 ج ب کے نمبردار رانا تہزیب علی خان قتل ، پولیس موقع پر موجود ملزمان کی تلاش جاری