گوجرہ: نا معلوم چو رو ں نے تین مختلف وارداتو ں میں گھرو ں کا صفایا کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ حسنیہ کا لونی کا علی امین اپنی فیملی کے ہمراہ بازار گیا ہوا تھا کہ اس دورا ن نا معلوم چور گھر کے تا لے توڑ کر گھر میں دا خل ہو گئے اور اڑھا ئی لا کھ روپے مالیت کے طلا ئی زیورات چوری کر لئے۔
علا وہ ازیں محلہ عمرا ن پا رک کا عمرا ن گجر اہل خا نہ کے ہمراہ شادی کی تقریب میں گیا ہوا تھا کہ نامعلوم اسے گھر کے تالے توڑ کر اندر داخل ہو گئے اور نقدی سمیت لا کھو ں روپے کا سا ما ن چوری کرلیا۔
جبکہ چک نمبر 367 ج ب جلیا نوا لہ کا منیر رحما نی حسب معمول اپنی دکا ن کریا نہ سٹور بند کرکے گھر چلا گیا کہ نا معلو م چو رو ں نے دکا ن کے تا لے توڑ کر ہزارو ں روپے کا سا ما ن چوری کرکے فرار ہو گئے وا داتو ں سے تھا نہ سٹی اور صدر پو لیس کو آ گا ہ کر دیا ہے پو لیس مصروف کا رروائی ہے۔
