جماعت اسلامی گوجرہ کے نئے امراء نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

 

The new leaders of Jamaat-e-Islami Gojra took the oath of office

جماعت اسلامی گوجرہ کے صوبائی حلقوں کے نئے امراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔اس سلسلہ میں ایک تقریب جامع مسجد شہداء جھنگ روڈ گوجرہ میں انعقاد پذیر ہوئی

۔جس کی صدارت امید وار برائے قومی اسمبلی حلقہ105ڈاکٹر عطاء اللہ حمید نے کی۔ 

امیر جماعت اسلامی ضلع ٹوبہ حافظ فرحان اللہ نے نئے عہدید داروں محمود احمد عزمی امیر حلقہ پی پی 118، چوہدری محمد انور امیر حلقہ پی پی 119 اور حافظ افتخار الحق واہلہ امیر شہرسے ان کے عہدوں کا حلف لیا ۔


اشتہار