گوجرہ: نا معلوم چورو ں نے یو ٹیلیٹی سٹور کا صفایا کردیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ اڈا چرا غ آ باد پر یو ٹیلیٹی سٹور قا ئم ہے جس کو انچارج سٹور بند کرکے گھر چلا رات کی تا ریکی کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے نا معلوم چور تا لے توڑ کر اند دا خل ہو گئے اور سٹورسے لا کھو ں روپے کا سا ما ن گھی ، چینی ، صا ب ، چائے کو کنگ آ ئل و غیرہ چوری کرکے فرار ہو گئے.
اطلا ع ملنے پر نوا ں لا ہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔
