اسپیکرقومی اسمبلی کا سابق ایم این اے چوہدری امجد علی وڑائچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

 

قومی اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کا سابق ایم این اے چوہدری امجد علی وڑائچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

‏قومی اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کا سابق ایم این اے چوہدری امجد علی وڑائچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
انہوں نے اللہ تعالی سے مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمانے اور لواحقین کو حوصلہ اور ہمت عطا فرمانے کی دعا کی۔


اشتہار