گوجرہ تا سمندری روڈ کی تعمیر، سنگ بنیاد کی تقریب آج ہو گی، حافظ ممتاز

 

گوجرہ تا سمندری سڑک کی تعمیر کی سنگ بنیاد کی تقریب آج ہو گی، حافظ ممتاز

تفصیلات کے مطابق  گوجرہ تا سمندری سڑک کی تعمیر کی سنگ بنیاد کی تقریب کل نہیں آج دوپہر 2 بجے چک 45 اڈا پر ہوگی، 


اشتہار