گوجرہ ، چیلنج ہاکی سیریزکا آغاز

 

Gojra, Challenge Hockey Series begins

انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم گوجرہ میں پانچ روزہ چیلنج ہاکی سیریز کا آغازہو گیا۔
جس کا افتتاح گوجرہ پریس کلب کے صدرتنویر حسین نے کیا ۔اففتاحی میچ گوجرہ کلرجس کی قیادت اولمپین توثیق ارشداور گوجرہ وائٹ کی قیادت اولمپین رضوان جونیئر ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔
جس میں اولمپینز،انٹر نیشنل اور نیشنل ہاکی کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔اس موقع پرآرگنائزرسیریزخاور جاوید انٹر نیشنل ،بابر عبداللہ انٹر نیشنل ،فیصل شاہ انٹر نیشل،ایوب عرف کاکا سمیت دیگر کھلاڑی اور شائقین بھی موجود تھے۔


اشتہار