گوجرہ ٹوبہ ڑود، ٹریکٹر کی مزدے کا ٹکر، ایک شخص زخمی Admin -دسمبر 15, 2022 تفصیلات کے مطابق گوجرہ کامرس کالج ٹوبہ روڈ پر گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کی مزدے سے ٹکر جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔