نوا حی گاؤ ں میں نوجوا ن انٹر نیٹ کا کنکشن لگاتے ہو ئے کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ محلہ سمن زار کا لو نی کا رہا ئشی بیس سا لہ نوجوا ن اسا مہ مقامی پر ائیویٹ انٹر نیٹ کمپنی میں ملا زمت کرتا ہے جو اپنے سا تھیو ں کے ہمراہ چک نمبر 306 ج ب بوتالہ میں انٹر نیٹ کنکشن کر نے کیلئے بجلی کے پول پر چڑھا تو اسکا ہا تھ بجلی کی تا رو ں سے چھو گیا
جس سے وہ بری طرح جھلس گیا اور نیچے گر گیا اور زخمو ں کی تاب نہ لا تے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا
متوفی کی نعش 1122 کے اہلکارو ں نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دی ہے اور صدر پو لیس نے تحویل میں لے کر کا
رروائی کا آ غاز کردیا ہے۔
