سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری امجد علی وڑائچ انتقال کر گئے
Admin-
تفصیلات کےمطابق چوہدری امجد علی وڑائچ کچھ عرصے سے علیل تھے اور لاہو ر کے ہسپتال سے علاج کرارہے تھے مرحوم گوجرہ سے سابق ممبر قومی اسمبلی تھے، ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 2دسمبر2022 کو 11 بجے دن گورنمنٹ کالج فار بوائے میں ادا کی جائے گی-