ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس کا ہاکی سٹیڈیم گوجرہ کا دورہ

 


ایڈیشنل سیکرڑی سپورٹس پنجاب ملک ثناء اللہ کاانٹر نیشنل ہاکی سٹیڈیم اورزیر تعمیرہاسٹل کا دورہ کیا۔ہاسٹل کی تعمیر کو جلد مکمل کیا جائے۔ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس پنجاب ملک ثنا ء اللہ کے دورہ کے موقع پر ڈی ایس اورمحمدجمیل اور استاد اسلم روڈ اہاکی اکیڈمی کے کوچ خاور جاوید انٹر نیشنل بھی موجود تھے۔
ایڈیشنل سیکرڑی سپورٹس پنجاب نے اپنے دورہ کے دوران زیر تعمیر ہاسٹل کا تفصیلی طور پر معائنہ کیا۔

اشتہار