اسد عمر کی گوجرہ آمد، ریاض فتیانہ واُسامہ حمزہ گروپ نے استقبال کیا
Admin-
رہنما پاکستان تحریک انصاف ریاض فتیانہ، اُسامہ حمزہ، اسد زمان چیمہ اور چوہدری احسن احسان گجر نے ضلعی صدر ٹوبہ سعید احمد سعیدی صاحب کے ہمراہ مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کا گوجرہ انٹرچینج پر استقبال کیا۔