گوجرہ(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری محمد ارشد بھدر سے گوجرہ کے تاجر رہنماؤں کی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کے صدرچوہدری منصور احمد بھنگو کی قیادت میں تاجر نمائندگان نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری محمد ارشد بھدر سے سائن بورڈ ٹیکس و درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔تاجر رہنماؤں نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ یاسر رضوان کو ہدایت کی کہ وہ 30سکیئر فٹ والے نوٹیفکیشن جس میں رعایت دی گئی ہے۔
