گوجرہ، رہنما تحریک انصاف خالد بشیرکی رانا امجد کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت Admin -اکتوبر 27, 2022 تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد خالد بشیرنے رانا امجد (شریف پٹرولیم) کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی۔