سابق وفاقی وزیر اطلاعات پی ٹی آئی فواد چودھری اور زلفی بخاری کی وڑائچ ہاؤس گوجرہ آمد
چوہدری امجد علی وڑائچ سابقہ ایم این اے چوہدری حسام علی وڑائچ چودھری اکبر علی وڑائچ میاں طارق محمود سابق صدر بار ایسوسی ایشن گوجرہ چوہدری ظفر اقبال گجر ایڈوکیٹ اور چوہدری حارث علی وڑائچ نے استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا
