گوجرہ میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

 


گوجرہ ، مصور رائٹرز کلب گوجرہ کے زیرِ اہتمام پروفیسر تجمل حسین کی زیر صدارت محفل مشاعرہ منعقد ہوئی جس میں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تشریف لائے معروف شاعر روبن گھوش مہمان خصوصی جبکہ ظہیر عباس پیہم مہمان اعزاز تھے۔پروفیسر اذلان شاہ نے نقابت کی۔ اس موقع پر پروفیسر شہباز یوسف، بشیرربانی، تبسم بٹالوی، جمیل عاجز، مرزا غلفام، زوار غلام عباس نقوی، سلطان حسین سلطان، رئیس سفیان و دیگر شعراء نے کلام پیش کر کے داد حاصل کی۔

اشتہار