گوجرہ، سنگدل باپ نے دوسالہ بیٹی کونہرمیں پھینک کر موت کے گھاٹ اتار دیا

 


تفصیلات کے مطابق بدبخت سنگدل باپ نے دوسالہ بیٹی کو بیوی سے جھگڑے کے بعد ماں سے چھین کر نہرجھنگ برانچ میں پھینک کر موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

اشتہار