پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ پروگرام کی تقریب، رہنما پی ٹی آئی اسامہ حمزہ کی شرکت

 

پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ پروگرام کی تقریب، رہنما پی ٹی آئی اسامہ حمزہ کی شرکت

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی زیر صدارت پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ پروگرام کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں صوبہ پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی شفاف اور بروقت تکمیل کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا۔
متعلقہ علاقوں میں ڈویلپمنٹ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبہ بھر سے سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔

 اس موقع پر ریاض فتیانہ مستعفی ایم-این-اے کمالیہ، ایم-پی-اے میجر غلام رسول، چوہدری افضل مستعفی ایم-این-اے وہاڑی، رہنما پی ٹی آئی اسامہ حمزہ، ایم-ڈی PMDF افتخار سول و دیگر نے شرکت کی۔

اشتہار