گوجرہ، مرحوم ایم حمزہ کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد، سیاسی و سماجی افراد کی شرکت

 

گوجرہ، اسامہ حمزہ کے والد مرحوم حمزہ کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد، سیاسی و سماجی افراد کی شرکت

تقریب کی میزبانی مرحوم محترم ایم حمزہ صاحب کے صاحبزادے اور پی ٹی آئی کے رہنما  اسامہ حمزہ نے کی ۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں خصوصی طور پر شرکت سینیٹر طارق چوہدری ،سینیٹر اعجاز چوہدری ،سابق ایم این اے ریاض فتیانہ ،عمر افتخار معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب، چوہدری جمشید اقبال چیمہ، چوہدری اسد زمان چیمہ، چیمہ ،چوہدری خالد بشیر ٹرانسپورٹر، چوہدری احسن احسان گجر، چوہدری محمد اشفاق سابق ایم این اے، حاجی محمد اسحاق سابق ایم این اے، حاجی عبدالقدیر اعوان ایم پی اے، ڈاکٹر عطا اللہ حمید، چوہدری طارق نعیم، ندیم قاسم خان ،سیف اللہ چیمہ ایڈووکیٹ،  چوہدری عبدالرؤف تتلہ صاحب (سربراہ پاکستان کسان اتحاد)نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت کی بڑی تعداد میں آمد

اللہ تعالیٰ مرحوم حمزہ صاحب کی مغفرت فرمائے آمین

اشتہار