گوجرہ، حسام علی وڑائچ کی افتخاررسول گھمن سے اہم ملاقات
Admin-
تفصیلات کیمطابق گزشتہ شب حسام علی وڑائچ کی پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما اور عمران خان کے درینہ ساتھی افتخاررسول گھمن سے اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں علاقائی و مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔