گوجرہ، اُسامہ حمزہ نے مشن روڈ گوجرہ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا Admin -اگست 27, 2022 رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب اُسامہ حمزہ نے مشن روڈ گوجرہ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر معاون خصوصی چوہدری عمر افتخار، اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ یاسر رضوان، بشپ علیم اختر گل اور دیگر ساتھیوں کی بڑی تعداد ہمراہ تھی۔