گوجرہ، پلمبر نے تیسری کے طالبعلم کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

 


گوجرہ، روزنامہ ایکسپریس کے مطابق پلمبر نے تیسری کے طالبعلم کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، معلوم ہوا ہے کہ مونگی بنگلہ کے نواحی گائوں ٥١٨ گ ب میں محمد بلال نامی اوباش نوجوان نے اپنے ہی گائوں کے تیسری جماعت میں زیر تعلیم آٹھ سالہ بچے (الف) کو اپنی حویلی میں لے جا کر جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔

صدر پولیس گوجرہ نے متاثرہ طالب علم کی والدہ شازیہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اشتہار