گوجرہ، رہنما پی ٹی آئی عمر افتخار معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر Admin -اگست 13, 2022 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاری نوٹیفیکشن کےمطابق گوجرہ سے تعلق رکھنے والے رہنما پی ٹی آئی عمر افتخار کو پولیٹکل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔