اُسامہ حمزہ کی پی پی 282 لیہ آمد، پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سردار قیصر مگسی کی کمپین میں حصہ لیا

 اُسامہ حمزہ کی پی پی 282 لیہ آمد، پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سردار قیصر مگسی کی کمپین میں حصہ لیا
لیہ: رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب اُسامہ حمزہ کی پی پی 282 کے الیکشن کے سلسلہ میں لیہ آمد۔ چک 445 ٹی-ڈی-اے میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سردار قیصر مگسی کی کمپین کرتے ہوئے۔

اشتہار