آدھی رات کی ڈکیتی کو مسترد کرتے ہیں، پٹرول کی قیمت میں اضافہ، پی ٹی آئی رہنما اسد زمان چیمہ کا اہم بیان
پوری شدت سے اس آدھی رات کی ڈکیتی کو مسترد کرتے ہیں پٹرول کی قیمت میں اس قدر اضافہ نے مڈل کلاس کو تباہ کر دیا ہے اس منحوس اور نا اھل ٹیم کیخلاف عوام احتجاج میں ساتھ دیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Ch Asad Zaman Cheema PP118 (@asadzaman304) June 15, 2022
