تفصیلات کے مطابق گوجرہ سمیت ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبر تبدیل ہو گئے ہیں۔
الیکشن کمشن کے مطابق حلقہ این اے 111گوجرہ کا نمبر تبدیل ہو کر این اے 105ہوگیا،
این اے 112ٹوبہ ٹیک سنگھ کا نمبر تبدیل این اے 106اور این اے 113ٹوبہ ٹیک سنگھ کا نمبر تبدیل این اے 107ہوگیاہے۔
