گوجرہ، ذہنوں سے نکال دیں کہ ٹکٹس اسامہ حمزہ کے سارے پینل کو ملیں گی، صدر انصاف لائرز فارم گوجرہ کا دعوع
گوجرہ: تفصیلات کے مطابق گوجرہ سے رانا سبطین صدر انصاف لائرز فارم گوجرہ نے سوشل میڈیا پردعوع کیا ہے کہ ذہنوں سے نکال دیں کہ آئندہ الیکشن میں ٹکٹس اسامہ حمزہ کے سارے پینل کو ملیں گی۔
اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ چئیرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد ورکروں کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ گوجرہ میں اس دفعہ ایک ٹکٹ پارٹی ورکر کو ملے گا۔
اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ آئندہ جنرل الیکشن میں پارٹی کی جانب سے کن کن امیدواروں کو ٹکٹس جارے کیئے جاتے ہیں۔

