تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ولید عثمان کی نگرانی میں سمندری روڈ پرعوامی شکایات پر میونسپل کمیٹی کی ہنگامی کارروائی کے دوران سڑک کے اطراف میں قائم تجاوزات کی وجہ سے لوگوں کے گزرنے میں پریشانی کاسامناکرناپڑرہاتھا جس پر چیف آفیسر ولید عثمان کی نگرانی تجاوزات قبضہ میں لیکر جگہ خالی کرالی اورسامان قبضہ میں لے لیا گیاچیف آفیسر ولید عثمان نے کہاکہ عوام کہیں بھی تجاوزات بارے عوام دیکھیں فوری دفتر رجوع کریں ۔