گوجرہ، سربراہ کسان بورڈ کی چوہدری حسام علی وڑائچ سے خصوصی ملاقات

گوجرہ، سربراہ کسان بورڈ کی چوہدری حسام علی وڑائچ سے خصوصی ملاقات

گوجرہ، تفصیلات کے مطابق سربراہ کسان بورڈ اور جمات اسلامی امیدوار برائے ایم این اے 115  کی وفود کی صورت میں وڑائچ ہاؤس میں چوہدری حسام علی وڑائچ سے خصوصی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں گوجرہ اور جھنگ کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اشتہار