ٹوبہ ٹیک سنگھ، خواجہ سرا نے پاکستان کے تیسرے خواجہ سرا ایم فل بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے خواجہ سرا نے پاکستان کے تیسرے خواجہ سرا ایم فل بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

 ٹوبہ ٹیک سنگھ کے خواجہ سرا نے پاکستان کے تیسرے خواجہ سرا ایم فل بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
والدین اور معاشرے کے دھتکارنے کے باوجود ٹوبہ ٹیک سنگھ کے خواجہ سرا فیضی نے پاکستان کے تیسرے خواجہ سرا ایم فل بننے کا اعزاز حاصل کر لیا بارہ سال سے شعبہء  تدریس سے وابستہ فیضی کا پی ایچ ڈی کر کے اپنی کمیونٹی کے لیے مثال بننے کا خواب ہے، معاشرتی ستم ظریفی کے باوجود درس وتدریس سے منسلک باہمت خواجہ سرا فیضی پی ایچ ڈی کرنے کے لیے پر عزم ہے،،

اشتہار