پینسرہ: گھریلو نا چاقی پر لڑکی کا اقدام خودکشی ، حالت تشویشناک

 


چک نمبر 73ج ب چبھال کی رہائشی 17سالہ عائشہ نے گھریلو ناچا قی پر کالا پتھر چاٹ لیا جس سے حالت غیر ہو گئی ،تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اشتہار