گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیراء عنبرین کا مونگی بنگہ کا دورہ، دکانوں پرائس اور ریٹ لسٹس کی چیکنگ

 

Gojra, Assistant Commissioner Sameera Umbereen visits Mongi Banga, checks prices and rate lists

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیراء عنبرین  نے مونگی بنگہ کا دورہ کیا انہوں نے مختلف دکانوں پرائس اورریٹ لسٹوں کی چیکنگ کی اورمقررہ قیمتوں سے زائد قیمتوں پر اشیاء کی فروخت کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے۔

انہوں نے کہاکہ مہنگے داموں اشیاء کی فروخت کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگادکانداراپنا قبلہ درست کرلیں ۔اورریٹ لسٹوں کو نمایاں جگہ پر آویزاں کریں۔

اشتہار