گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیراء عنبرین اور ڈی ایس پی وقاراحمد کا پاک فوج کے ہمراہ شہربھرمیں فلیگ مارچ

 

گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیراء عنبرین اور ڈی ایس پی وقاراحمد کا پاک فوج کے ہمراہ  شہربھرمیں فلیگ مارچ

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محترمہ سمیراء عنبرین نے ڈی ایس پی گوجرہ میاں وقاراحمداورپاک افواج کے ہمراہ شہر میں امن وامان کو برقرارکھنے کے سلسلہ میں  شہربھرمیں فلیگ مارچ کیااور کرونا ویکسین سنٹر چیک کیا.

اس دوران کرونا ایس اوپیز کی چیکنگ کی اورعوام الناس کو ہدایت کی کہ کرونا وائرس کے خطرات ابھی ٹلے نہیں ہیں اس لئے ضروری ھے کہ وہ اپنا اور اپنے پیاروں کا خصوصی خیال رکھیں اور حکومتی احتیاطی تدابیر اپنائیں اوردکانداربھی اپنی دکانوں میں زیادہ رش نہ کریں احتیاط برتیں انہوں نے شہریوں میں ماسک بھی تقسیم کئے۔

اشتہار