گوجرہ، موبائل اینڈ اسیسریز کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی، گودام اورموبائل جل کر خاکستر Admin -جولائی 08, 2021 تفصیلات کے مطابق گوجرہ قائد اعظم روڈ پر واقع شاہد موبائل اینڈ اسیسریز کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی، گودام اورموبائل جل کر خاکستر، کروڑوں روپے کا نقصان