بلال اصغر وڑائچ نے کاشف ایاز چٹھہ کوبطور تحصیل ناظم گوجرہ کا امیدوار نامزکردیا۔
Admin-
تفصیلات کے مطابق سپشل کوآرڈینیٹر ٹو سی ایم پنجاب ایم پی اے چوہدری بلال اصغر وڑائچ نے دوران پریس چئیر مین مارکیٹ کمیٹی کاشف ایاز چھٹہ کوبلدیاتی الیکشن میں بطور تحصیل ناظم گوجرہ کا امیدوار نامزکردیا۔