گوجرہ، ٹوبہ روڑ پر تیز رفتار بس کی ٹکر سے نوجوان جاں کی بازی ہار گیا
تفصیلات کے مطابق گوجرہ، ٹوبہ روڑ پر تیز رفتار بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا پندرہ سالہ محمد صدیق نیوپلاٹ گلی نمبر 15 کے قریب سڑک کنارے پیدل جا رہا تھا کہ کوسٹر جو اوور ٹیک کرتے یوئے بس نے ٹکر مار دی۔