گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنرکے زیر انتظام حکومت پنجاب کے اقدام "ماہانہ ریونیو عوامی خدمت کچہری" کا انعقاد
Admin-
گوجرہ. اسسٹنٹ کمشنر سمیرا عنبرین حکومت پنجاب کے انقلابی اقدام "ماہانہ ریونیو عوامی خدمت کچہری" منعقدہ تحصیل آفس میں سائلین کے مسائل کی سماعت کے بعد موقع پر عملدرآمد کے احکامات جاری کررہے ہیں۔