بس کی ٹرالر کو ٹکر، 3 افراد جانبحق، 20 زخمی

بس کی ٹرالر کو ٹکر، 3 افراد جانبحق، 20 زخمی

تفصیلات کے مطابق رجانہ کے قریب اڈا فلور پر خوفناک حادثہ بسں ٹی آر گاڈر لوڈ ٹرالر کے ساتھ پیچھے سے ٹکرا گئی 3 افراد جانبحق اور 20 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار