گوجرہ، 28 سالہ نوجوان نہر جھنگ برانچ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

گوجرہ، 28 سالہ نوجوان نہر جھنگ برانچ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

نہر جھنگ برانچ قادرآباد میں سمن زار کالونی کا 28سالہ شخص محمد رضوان بھینس کو نہاتےہوئے  نہرڈوب گیا ریسکیو نے آپریشن کے بعدنعش نکال لی

نہر جھنگ برانچ قادرآباد میں سمن زار کالونی کا 28سالہ شخص محمد رضوان بھینس کو نہاتےہوئے  نہرڈوب گیا ریسکیو نے آپریشن کے بعدنعش نکال لی

آج مورخہ 2021۔07۔27 کو  11:52بجے ریسکیو کنٹرول روم ٹوبہ کو ایک کال موصول ہوئی جس کے مطابق آدمی نہر میں بھینسوں کو نکالنے کے لئے گیا تھا جو ڈوب گیا ہے۔جس کے فورا بعدریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر روانہ کردی گئی ۔اوراس بابت 4 ٹیمیں تشکیل دی گٸ جن میں لاٸن سرچ۔سکوبا ڈراٸیور اور بوٹ کے ذریعے تلاش شروع کر دی۔ریسکیو 1122 نے موقع پر incedent command post قاٸم کی اور محکمہ ایریگیشن سے رابطہ کر کے پانی بند کرنے کا کہہ دیا ہے۔ریسکیو آپریشن میں 38 ریسکیو اہلکار۔12ولینٹیرز ٹیم اور 15 کمیونٹی ڈائیورز حصہ لے رہے ہیں

اشتہار