گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیرا ء عنبرین ان ایکشن ۔ ۔ ۔ غیر قانونی تعمیرات مسمار

 

گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیرا ء عنبرین ان ایکشن ۔ ۔ ۔ غیر قانونی تعمیرات مسمار

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محترمہ سمیرا ء عنبرین  نے مونگی روڈ کے چک نمبر155گ ب پر بغیر این اوسی پٹرول پمپ کی تعمیرات کوگرادیاتعمیرات کو گرانے  میں بھاری مشینری کا استعمال کیاگیاانیوں نے کہاکہ بغیر این اوسی اورنقشہ جات کے کسی کوبھی تعمیر ات کی اجازت نہیں ھے لہذا ایسی تعمیرات سے گریزکیاجائے ۔ورنہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔

اشتہار