گوجرہ، چوہدری عبد الرؤف تتلہ حلقہ 111 سے ایم این اے کا الیکشن لڑیں گے

 

گوجرہ، چوہدری عبد الرؤف تتلہ نے حلقہ ١١١ سے ایم این اے کا ایکشن لڑیں گے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری عبد الروف تتلہ  صدر کسان اتحاد پنجاب نے حلقہ این اے ١١١ سے ایم این اے کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب  کے ہر گھر میں ووٹ کے لئے دستک دیں گے۔

سر اُٹھا کر سیکھا ہے جینا ہم نے، جھکتے ہے ہم فقط کائنات کے بادشاہ کے آگے.. انشاللہ ایم این اے (NA 111) انشاءاللہ پوری...

Posted by ‎چوہدری عبد الرؤف تتلہ‎ on Thursday, May 6, 2021

اشتہار