گوجرہ، تفصیلات کے مطابق اپوذیشن لیڈر میاں شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی چوہدری خالد جاوید وڑائچ ڈسٹرکٹ چئیر پرسن مسزفوزیہ خالد جاوید وڑائچ مسلم لیگ یوتھ ونگ کے ضلعی صدر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 118چوہدری عقبہ علی وڑائچ نے اہم ملاقات کی اور ضمانت پر مبارکباد بھی پیش کی۔
