گوجرہ، امیدوار این۔اے ١١١ حسام وڑائچ کی محلہ شریف پورہ آمد، اہل علاقہ نے شاندار استقبال کیا
تفصیلات کے مطابق چوہدری حسام علی وڑائچ ایڈووکیٹ امیدوار برائے ایم۔این۔اے حلقہ این۔اے ١١١ کے محلہ شریف پورہ پہنچنے پر اہل علاقہ کی جانب سے پرتپاک انداز میں استقبال ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کر کے اہل علاقہ کی عوام نے این اے 111 کے حلقہ سے چوہدری حسام علی وڑائچ ایڈووکیٹ الیکشن کے اعلان پر دلی محبت اور بھرپور انداز میں ساتھ دینے کا اظہار کیا ہم اپنے چاہنے مخلص دوستوں کے صمیم قلب سے مشکور ہیں جنہوں نے دلی پیار محبت سے ہمیں نوازا
