گوجرہ کے نواحی چک ٣٦٧ ج۔ب سے تعلق رکھنے والے ندیم اصغرسائوتھ افریقہ میں رہائش پذیر تھے، گزشتہ رات روڈ ایکسیڈنٹ سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ آج 4 بجے بروز اتوار 23 مئی 2021 کو صابری چشتی lenasia میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
![]() |
| گوجرہ، چک ٣٦٧ ج۔ب سے تعلق رکھنے والے ندیم اصغر سائوتھ افریقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ سے وفات پا گئے |

