گوجرہ، جمعہ اور ہفتہ کے روز لاک ڈائون کے حوالے سے ڈی سی ٹوبہ عمر جاوید کا اہم اعلان

 


حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بروز جمعہ اور ہفتہ لاک ڈاون برقرار رہے گا۔

لٰہذا تمام شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں اور غیر ضروری طور پر بازاروں میں جانے سے اجتناب کریں، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید










اشتہار