تھانہ سٹی گوجرہ ایس ایچ او اعجاز حسین کھوکھر نےعہدہ کا چارج سمبھال لیا۔

 


تفصیلات کے مطابق گوجرہ ، تھانہ سٹی میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او سب انسکٹر اعجاز حسین کھوکھر  نے اپنے عہدہ کا چارج سمبھال لیا۔

اشتہار